Shan E Nabi
Shan E Nabi

ماں کا ساتھ نہ چھوٹے کبھی تیری ماں نہ روٹھے /Maa Ka Sath Na Choote Ke Teri Maa Na Roothe Lyrics In Urdu
Written By
بانٹیں: Share Share Share More

...

عنوان : Maa Ka Sath Na Choote Ke Teri Maa Na Roothe

قسم : Kalam Lyrics , Manqabat Lyrics , Nazm Lyrics ,

مصنف/گیتکار : Sajjad Nizami (Marhoom) ,

نعت خوان/ فنکار : Sajjad Nizami (Marhoom) ,

پوسٹ کیا گیا : 09 Sep, 2023

بار دیکھا گیا : 601

ڈاؤن لوڈز : 38

download_for_offline لیرکس (بول) پرنٹ/ڈاؤن لوڈ کریں play_arrow یوٹیوب پر دیکھیں downloadآڈیو/ویڈیو میں ڈاؤن لوڈ کریں

translate لیرکس (بول) کی زبان منتخب کریں:

ماں تو ماں ہے ماں کا ہم پر کتنا بڑا احسان
تیری ماں نہ روٹھے کبھی تیری ماں نہ روٹھے
ہاں ماں کا ساتھ نہ چھوٹے، کبھی تیری ماں نہ روٹھے

ماں کا سایا جس کے سرپر وہ تو بڑا دھنوان (x2)
ہاں ماں کا ساتھ نہ چھوٹے، کبھی تیری ماں نہ روٹھے

آنچل میں وہ ہم کو چھپا کر خون جگر کا پلاتی ہے
خد بھوکی سو جاتی ہے (x2)
خد گیلے میں رہکر ہم کو سوکھے میں وہ لٹاتی ہے
اچّھی نیند سلاتی ہے (x2)

ماں کے ایک احسان پہ اپنا تن من دھن قربان
ماں کا ساتھ نہ چھوٹے، کبھی تیری ماں نہ روٹھے

ماں کے شکم سے دنیا بھر میں کیسے کیسے لال ہوئے
غوث ہوۓ ابدال ہوئے (x2)
ماں کے قدموں کو چھوتے ہی ایسے مالا مال ہوئے
سرطابہ خوشحال ہوئے (x2)

ماں نے دعا جس کو بھی دی ہے اسکی اونچی شان
ماں کا ساتھ نہ چھوٹے، کبھی تیری ماں نہ روٹھے

ماں کا دل تو ماں کا دل ہے اس جیسا نہ پاؤگے
ڈھونڈتے ہی رہ جاؤ گے (x2)
رب کی لعنت نازل ہوگی ماں کو جو تڑپاؤ گے
چین کہیں نہ پاؤگے (x2)

سرکار کونین کا سن لو بس ہے یہ فرمان
ماں کا ساتھ نہ چھوٹے، کبھی تیری ماں نہ روٹھے

ماں نہ ہوتی تو نہ ہوتا تو ماں کی ہی بدولت ہے
یہ سچ ہے یہ حقیت ہے (x2)
کولے نبی ہے ماں کے کدموں کے نیچے ہی جنّت ہے
بس رحمت ہی رحمت ہے (x2)

ماں کے لیے گر دینا پڑے تو دے دینا تو جان
ماں کا ساتھ نہ چھوٹے، کبھی تیری ماں نہ روٹھے

بچچے کیسے بھی ہو لیکن ماں کے لیے تو پیارے ہے
اس کی آنکھ کے تارے ہے (x2)
اپنی ماں کے دل کو جیت کے جو بھی ماں کے سہارے ہے
پھر وو کس سے ہارے ہے (x2)

ماں کا کہنا مان اگر کچھ بننا ہے نادان
ماں کا ساتھ نہ چھوٹے، کبھی تیری ماں نہ روٹھے

ماں کے دودھ کا قرض چکانا تیرے بس کی بات نہیں
یہ تیری اوقات نہیں (x2)
ماں سے افضل بیوی اور بچون میں کوئی ذات نہیں
یہ ممولی بات نہیں (x2)

کچھ بھی ہو سججاد تو ماں کا رکھنا دھیان
ماں کا ساتھ نہ چھوٹے، کبھی تیری ماں نہ روٹھے

نمایاں آرٹسٹ/گیت نگار